مندرجات کا رخ کریں

"جدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:بروج بجانب زمرہ:بروج (علم نجوم)
سطر 33: سطر 33:


[[زمرہ:بروج (علم نجوم)]]
[[زمرہ:بروج (علم نجوم)]]
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]]

نسخہ بمطابق 13:06، 21 دسمبر 2019ء

فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 270 سے 300 درجات پر مشمل حصہ، برج جدی (Capricorn) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ دسواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 دسمبر سے 20 جنوری تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : خاک (مٹی)
  • ماہیت : منقلب
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : زحل
  • منسوبی رنگ : بھورا، سلیٹی، سیاہ
  • منسوبی پتھر : نیلم، سنگ سلیمانی، روبي، ٹو پاز
  • منسوبی سمت : جنوب
  • منسوبی حروف : ج – خ – گ

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : سنبلہ، ثور
  • اوسط موافقت : عقرب، حوت
  • مخالفت : جوزا، اسد، قوس

متعلقہ پیشے

کاروبار، انجينر

متعلقہ اعضا و بیماریاں

سانچہ:دائرہ البروج