مندرجات کا رخ کریں

"آبدوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: bn:সাবমেরিন
م r2.7.1) (روبالہ جمع: an:Submarín
سطر 28: سطر 28:
[[af:Duikboot]]
[[af:Duikboot]]
[[ang:Undersǣbāt]]
[[ang:Undersǣbāt]]
[[an:Submarín]]
[[ast:Somarín]]
[[ast:Somarín]]
[[bn:সাবমেরিন]]
[[bn:সাবমেরিন]]

نسخہ بمطابق 14:31، 8 اپریل 2012ء

آبدوز (فارسی سے ‘‘آب’’ یعنی پانی اور ‘‘دوز’’ یعنی نیچے یا اندر. انگریزی: Submarine) ایک آبی جہاز یا کشتی ہے جو پانی کے اندر عمل کرسکتی ہے. باالفاظ دیگر، ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے. اِسے غوطہ خور کشتی اور ڈبکتی کشتی بھی کہاجاتا ہے.

فائل:Sab.JPG
سادہ آبدوزوں کا خاکہ

آبدوز پانی کی اچھال کے اصول کے مطابق گہرے پانی میں اترتی اور پھر آب پہ نمودار ہوجاتی ہے۔ بحری جہاز بہت وزنی ہونے کے باوجود سطح آب پر تیرتا رہتا ہے لیکن سوئی کم وزن ہونے کے باوجود ڈوب جاتی ہے۔ ہر وہ چیز جو اپنے گھیراو سے زیادہ پانی ہٹاتی ہے وہ تیرتی رہتی ہے ، اسی اصول کے تحت آب دوز کی دیواروں کے درمیان خالی جگہ ۔۔ بیلاسٹ ۔۔ میں جب پانی پمپ کرکے بھردیا جاتا ہے تو وہ زیرِآب چلی جاتی ہے۔ کیونکہ اب اسکا وزن اپنے حجم سے ہٹائے گئے پانی سے زیادہ جاتا ہے۔ دوبارہ سطح آب پر آنے کے لیے بیلاسٹ پانی خارج کر کے ہوا بھر دی جاتی ہے۔ چنانچہ آب دوز کا وزن کم ہوجاتا ہے۔ اور پانی اسے اوپر لے آتا ہے۔






مزید دیکھئے