مندرجات کا رخ کریں

جدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 20:56، 1 اکتوبر 2010ء از VolkovBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (روبالہ محو: tr:Oğlak burcu)
فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

علم نجوم میں دائرۃ البروج کے 270 سے 300 درجات پر مشمل حصہ، برج جدی (Capricorn) کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ دسواں برج ہے۔ شمس تقریباً 23 دسمبر سے 20 جنوری تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : خاک (مٹی)
  • ماہیت : منقلب
  • جنس : مونث
  • حاکم کوکب : زحل
  • منسوبی رنگ : بھورا، سلیٹی، سیاہ
  • منسوبی پتھر : نیلم، سنگ سلیمانی، روبي، ٹو پاز
  • منسوبی سمت : جنوب
  • منسوبی حروف : ج – خ – گ

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : سنبلہ، ثور
  • اوسط موافقت : عقرب، حوت
  • مخالفت : جوزا، اسد، قوس

متعلقہ پیشے

کاروبار، انجينر

متعلقہ اعضا و بیماریاں

بیرونی روابط