مندرجات کا رخ کریں

ماریانا ٹرینچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 12:27، 14 فروری 2024ء از UrduBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (خودکار: درستی املا ← کلومیٹر)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

ماریانا ٹرینچ (کھائی) یا ماریانس ٹرینچ دنیا کے سمندروں کی سب سے گہری ترین جگہ ہے۔ یہ جنوبی بحر الکاہل میں مشرقی ماریانا جزیرے میں واقع ہے۔ ٹرینچ کی لمبائی تقریباً 2550 کلو میڑ (1580 میل)اور اوسط چوڑائی صرف 69 کلومیٹر (43) میل ہے۔ یہ چیلنجر کے مقام پر گہرائی میں تقریباً 10.911 کلومیٹر ( 10،911 ± 40 م) تک نیچے پہنچ جاتا ہے

ماریانا ترینچ کا محل وقوع
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔