مندرجات کا رخ کریں

چھوٹا نظام شمسی جسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.
253 Mathilde، ایک C-type asteroid۔

چھوٹا نظام شمسی جسم (Small Solar System Body) سن 2006ء میں تعریف کی گئی ایک اصطلاح ہے جسے بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) نے متعارف کروایا ہے۔ یہ اصطلاح نظام شمسی میں موجود ایسے اجرام سماوی کے لیے اختیار کی جاتی ہے کہ جن کا شمار نہ تو سیاروں میں کیا جا سکتا ہو اور نہ قزمہ سیاروں میں انکا شمار ہوتا ہو۔

مزید دیکھیے