مندرجات کا رخ کریں

آرتھر کیلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 04:21، 14 جنوری 2024ء از Yethrosh (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
آرتھر کیلے

(Arthur Cayley) آرتھر کیلے (16 اگست 1821ء - 26 جنوری 1895ء) برطانوی ریاضی دان تھا جس نے برطانوی خالص ریاضی کی بنیاد رکھنے میں معاونت کی۔ اس نے بحثیت وکیل بھی 14 سال کام کیا ہے۔ 26 جنوری 1895ء کو اُس کا انتقال ہو گیا۔