مندرجات کا رخ کریں

احمد بن علی البونی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شرف الدین ابو العباس احمد البونی
احمد بن علی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 12ویں صدی[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1225ء (24–25 سال)[2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت موحدین
والد علی بن یوسف
عملی زندگی
پیشہ صوفی، ماہر فلکیات
پیشہ ورانہ زبان عربی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شرف الدین ابو العباس احمد بن علی یوسف القریشی الصوفی المعروف بہ احمد البونی المالکی قرونِ وسطیٰ کے ایک ریاضی دان، فلسفی اور صوفی تھے۔ ان کے بارے میں زیادہ حالات معلوم نہیں۔ مسلک مالکی کے بہت بڑے عالم تھے۔ وہ تقریباً 520 ہجری میں الجزائر کے شہر بونہ (اب عنابہ) میں پیدا ہوئے اور 622 ہجری کو وفات پائی، انھوں نے تونس میں قرآنِ مجید تمام قراتوں کے ساتھ پڑھا، کئی علوم پر دسترس تھی،

تصنیفات

[ترمیم]

انھوں نے کوئی چالیس کتابیں لکی ہیں، کچھ درجِ ذیل ہیں :

1- کتاب الوعظ۔ 2 – شرح اسماء اللہ الحسنی (دو ضخیم جلدیں) مقریزی اس کتاب کے بارے فرماتے ہیں : اس میں بڑے اچھے فوائد ہیں۔

3- کتاب اللمعہ النورانیہ 4- کتاب الانماط 5- شمس المعارف الکبری

  1. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14510893t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb14510893t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. سی ای آر ایل - آئی ڈی: https://data.cerl.org/thesaurus/cnp00551499 — بنام: Aḥmad Ibn-ʿAlī al- Būnī