اکنگام
Appearance
Akingam | |
---|---|
ملک | بھارت |
ریاست | جموں و کشمیر |
ضلع | اننت ناگ |
بلندی | 1,950 میل (6,400 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 5,007 |
زبانیں | |
• سرکاری | اردو, کشمیری زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | JK03 |
ویب سائٹ | www |
اکنگام وادی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا ایک مشہور گاؤں ہے۔ یہ لال چوک اننت ناگ سے تقریباً 12 کلومیٹر دور ہے۔
جغرافیہ
[ترمیم]اکنگام 33°42′N 75°20′E / 33.70°N 75.33°E پر واقع ہے۔ یہ ایک خوبصورت پہاڑ کے دامن میں بسا ہے۔
سہولیات
[ترمیم]اکنگام میں گورنمنٹ ہاییر سیکنڈری اسکول، جموں و کشمیر بینک اور بہت ساری سہولیات موجود ہیں .