سانچہ:خبروں میں
Appearance
- بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ (تصویر میں) نے مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے دیا اور بھارت فرار ہو گئیں۔
- حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کو تہران، ایران میں قتل کر دیا گیا۔
- کھڑگا پرساد اولی تحریک عدم اعتماد میں پشپا کمال دہل کی ناکامی پر تیسری بار نیپال کے وزیراعظم منتخب ہو گئے۔
- سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بٹلر، پنسلوانیا کے قریب ایک سیاسی ریلی کے دوران قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
- ایران کے صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب ہو گئے۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خبروں میں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |