ٹینٹو لوکا
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
قومیت | بھارتی |
پیدائش | والاتوڈ، کری کوٹاکری، ایریٹی، کیرلا، بھارت | 26 اپریل 1989
کھیل | |
ملک | بھارت |
کھیل | دوڑ |
ایونٹ | 800 میٹرز دوڑ |
ٹینٹو لوکا (Tintu Luka) بھارت کی ایک ایتھلیٹ ہے۔ وہ 2010ء میں خواتین کی 800 میٹر دوڑ میں قومی سطح پر اول درجے پر پہنچی۔ انھوں نے 2012ء اور 2016ء سمر اولمپک گیمز میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔
مسابقتی ریکارڈز
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ٹینٹو لوکا بنیادی معلومات آئی اے اے ایف
- Tintu — a rare gem (The Hindu)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hindu.com (Error: unknown archive URL)
- Tintu Luka (USHA)آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ptusha.org (Error: unknown archive URL)
- DD India report on Tintu
زمرہ جات:
- IAAF ID different in Wikidata
- 1989ء کی پیدائشیں
- ارجنا اعزاز یافتگان
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے اولمپک ایتھلیٹ
- کیرلا کی خواتین کھلاڑی
- بھارتی خواتین سپرنٹر
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- ضلع کنور کی شخصیات
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان بھارتی