27 اکتوبر
Appearance
25 اکتوبر | 26 اکتوبر | 27 اکتوبر | 28 اکتوبر | 29 اکتوبر |
واقعات
[ترمیم]- 1990ء - پاکستان میں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات منعقد ہوئے۔
- 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں قصہ خوانی بازار میں ایک مینا بازار کے دوران ایک بم دھماکے میں 113 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1904ء - دنیا کی پہلی سب وے انٹر ریپڈ ٹرانزٹ نیویارک میں چلنی شروع ہوئی [1]
- 1937ء - آواز کے ساتھ ریکارڈ کی گئی نیوز ریل پہلی مرتبہ نیویارک میں پیش کی گئی [1]
- 1958ء - اسکندر مرزا کی برطرفی کے بعد جنرل ایوب خان نے صدرِ پاکستان کا عہد ہ سنبھالا [1]
- 1959ء - صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان فیلڈ مارشل بنے [1]
- 1968ء - ماریطانیہ، اقوام متحدہ کا رکن بنا[1]
- 1983ء - چین نے اعلان کیا کہ اُس کی آبادی ایک بلین سے تجاوز کرگئی ہے [1]
وفات
[ترمیم]- - 1995ء ـ ممتاز مفتی (پاکستان کے مشہور و معروف افسانہ و ناول نگار) ،عمر نوے سال، بمقام اسلام آباد، پاکستان [1]
- 1996ء - وحیدہ نسیم، پاکستان سے تعلق رکھنے والی اردو کی ممتاز مصنفہ، شاعرہ، ناول نگار اور افسانہ نگار۔
- - 2006ء - غلام اسحاق خان، سابق صدر پاکستان
- - 2023ء - لی کی چیانگ ، 68، چینی سیاست دان، وزیر اعظم ( 2013–2023) اور پہلے نائب وزیر اعظم (2008–2013)، دل کا دورہ