دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
Appearance
دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا Dubai International Airport مطار دبي الدولي | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
مالک | حکومت دبئی | ||||||||||||||
عامل | دبئی ائیرپورٹس کمپنی | ||||||||||||||
خدمت | دبئی، متحدہ عرب امارات | ||||||||||||||
محل وقوع | القرہود | ||||||||||||||
مرکز برائے | |||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 62 فٹ / 19 میٹر | ||||||||||||||
ویب سائٹ | dubaiairport.com | ||||||||||||||
نقشہ | |||||||||||||||
Location in the UAE | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2015) | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا (Dubai International Airport) (آئی اے ٹی اے: DXB، آئی سی اے او: OMDB) (عربی: مطار دبي الدولي) دبئی، متحدہ عرب امارات کا بنیادی ہوائی اڈا ہے۔ یہ بین الاقوامی مسافر نقل و حمل کے لحاظ سے دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے۔[4] اس کے علاوہ یہ مسافر نقل و حمل کے لحاظ سے دنیا کا تیسرا مصروف ترین ہوائی اڈا، [5] چھٹا مصروف ترین کارگو ہوائی اڈا، [6] ایئربس A380 کا مصروف ترین مرکز [7] اور صرف دو رن وے کے ساتھ کام کرنے والا دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا بھی ہے۔[8]
ایئر لائنز اور منازل مقصود
[ترمیم]مسافر
[ترمیم]- نوٹس
- ^1 Biman Bangladesh Airlines' flight from Dubai to Dhaka makes a stop at Sylhet. However, the flight from Dhaka to Dubai is non-stop.
کارگو
[ترمیم]مزید دیکھیے آل مکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈا
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 26 دسمبر 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
- ↑ United Arab Emirates AIP آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gcaa.gov.ae (Error: unknown archive URL) (login required)
- ↑ "Preliminary 2012 World Airport Traffic and Rankings"۔ Aci.aero۔ 15 مئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2013
- ↑ Srinivasan Iyer (30 December 2014)۔ "Dubai International is world's busiest airport"۔ The National۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2015
- ↑ "Year to date"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2015
- ↑ "Year to date"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2015
- ↑ "Dubai Airport is world's busiest A380 hub"۔ Emirates 24|7۔ 23 March 2015۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2015
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 01 مئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2016
- ↑ "Emirates Resumes Conakry Service from Oct 2016"۔ routesonline۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2016
- ↑ Flydubai to launch double daily service to Bangkok - Gulf Business
- ↑ "Nepal Airlines Resumes Dubai Service from Aug 2016"۔ routesonline۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2016
- ↑ "SpiceJet's Flights Schedule and Information for domestic and international flights"۔ 11 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2016
- ↑ "SpiceJet to operate Mangaluru - Dubai direct flights from Oct 30 - Daijiworld.com"۔ 27 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2016
- ↑ "Из Тюмени открывают прямые рейсы в Дубай"۔ rbc.ru۔ 15 August 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2016
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- Official websiteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dubaiairport.com (Error: unknown archive URL)