فلپائن معیاری وقت
Appearance
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/76/Timezones2011_UTC%2B8.png/220px-Timezones2011_UTC%2B8.png)
فلپائن معیاری وقت (Philippine Standard Time) ((fil: Pamantayang Oras ng Pilipinas)) جسے فلپائن وقت (Philippine Time) بھی کہا جاتا ہے فلپائن میں سرکاری وقت کا نام ہے۔ ملک متناسق عالمی وقت+08:00 کے منطقۂ وقت کا استعمال کرتا ہے اور قلیل مدت کے لیے روشنیروز بچتی وقت بھی استعمال کرتا ہے۔