مندرجات کا رخ کریں

نگہداری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نگہداری عکاسات کا ایک جُھنڈ

نگہداری یا نگرانی (surveillance) عموماً لوگوں کے رویّے، سرگرمیوں یا دوسری متغیر معلومات کی مراقبت یا نظر رکھنا ہے۔ اِسے بسا اوقات خفیہ طریقے (surreptitious manner) سے انجام دیا جاتا ہے۔

نگہداری سے عام ترین فہم میں حکومتی اداروں کی طرف سے کسی فرد یا کسی گروہ کی سرگرمیوں کا خفیہ طریقے سے مشاہدہ کرتے ہیں۔

نیز دیکھیے

[ترمیم]
  • مراقبت (monitoring)
  • ترصد (censorship)