ہندوستان میں 1526ء
Appearance
حکومتی عہدے دار
[ترمیم]- ابراہیم لودھی— بادشاہ سلطنت دہلی 1517ء تا 21 اپریل 1526ء
- ظہیر الدین محمد بابر— مغل شہنشاہ 21 اپریل 1526ء تا 26 دسمبر 1530ء
واقعات
[ترمیم]- 21 اپریل: پانی پت کی پہلی لڑائی، حاکم کابل ظہیر الدین محمد بابر نے سلطنت دہلی کے آخری حکمران ابراہیم لودھی کو پانی پت کے مقام پر پانی پت کی پہلی لڑائی میں شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی۔
وفیات
[ترمیم]- 21 اپریل: ابراہیم لودھی، سلطنت دہلی کا آخری حکمران۔