مندرجات کا رخ کریں

अपराध

ویکی لغت سے

ہندی

[ترمیم]

اشتقاقیات

[ترمیم]

از سنسکرت अपराध۔

اسم

[ترمیم]

अपराध (اَپرادھمذکر

  1. جرم، اپرادھ
    उसे अपराधों का दण्ड मिला।
    اُسے اَپرادھوں کا دَݨْڈ مِلا۔
    اُسے جرائم کی دنڈ ملی۔
    مترادفات: जुर्म (جُرْم)
  1. غلطی، قصور
    चोर ने अपना अपराध मान लिया।
    چور نے اَپنا اَپرادھ مان لِیا۔
    چور نے اپنی غلطی مان لی۔
    مترادفات: दोष (دوشؕ), क़सूर (قَسُور)
  1. گناہ
    مترادفات: पाप (پاپ)


حوالہ جات

[ترمیم]
  • अपराध”, in ریختہ اردو لغت, نوئیڈا، بھارت: ریختہ فاؤنڈیشن, 2024.